Cart

Ramooz-e-Dast Shanasi

Availability: 92 In stock

 695

Number of Pages: 542Pages
Binding :Hard Cover

In stock

Quantity :
SKU: 9789690007033 Category:

پاکستان کے مایہ نازدست شناس میر بشیر جن کا شمار دنیا کے عظیم ترین دست شناسوں میں ہوتا ہے ١٩٠٧ء میں سیالکوٹ کے ایک ممتول تاجر گھرانے میں پیدا ہوۓ علی گڑھ اورمرے کالج سیالکوٹ میں تعلیم پائی میر صاحب کو ادائل عمر ہی سےدست شناسی “کاشوق تھا ،اور یہ شوق اس حد تک بڑا کہ اس نے جنوں کی شکل اختیار کرلی اور آپ نے اپنی زندگی کا مقصد وحید اسی علم کے حصول کو قراد دے لیا..آپ نے اس بحر بیکراں کی شنادری کے لیے پشاور سے راس کماری تک کاسفر کیا اور اپنے زمنے کے مسلمہ جو تشیوں اور ماہرین دست شناسی سے ملاقات کی اس دوران قدیم ہندوستائی کتب دست شناسی کے علاوہ جدید سائنٹی فک پامسٹری کا بھی بنظر عمیق مطالعہ کیا.

Weight 700 g
Publisher

Author

Loading...