Cart

Haath ki Zuban

Availability: 94 In stock

 550

Number of Pages:428Pages
Binding :Hard Cover

In stock

Quantity :
SKU: 9789690014161 Category:

د  سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے سابق سربراہ اور پاکستان دست شناس ایم اے ملک ٢٧ جنوری ١٩٢٣ء کو بقام جموں کشمیر پیدا ہوۓ١٩٩٢ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے سوشل ورک کیا اور اول آنے پر گولڈ حاصل کیا ١٩٦٢ء سے ١٩٢٤ء تک کنیڈا میں مقیم رہے اور وہاں کی برٹش کو لمبیا یونیورسٹی سے ذہنی نفساتی امراض کے علاج >معالحے پر ایک خصوص ڈگری حاصل کی موصوف کا طرز تک تحریر بڑا منفرد اور علمی مشاہدہ اور نفساتی تجزیہ >گہرا اور و سیع ہے. دقیق اور شکل موضوعات کو سادہ. د لنشیں اور دلچسپ پیرانے میں بیان کرتے ہیں دست شناسی جیسے تو ہم پرستی سے منسوب گرے پڑے علم کوفٹ پاتھ سے اٹھایا اور اہل علم و دانش کی بارگاہ میں اسے شرف بازیابی بخشا اور پھر نفسات جیسے پر پیچ علم خو درسگاہوں سے نکال کرعام پڑھے لکھے لوگوں کی ذہنی دسترس میں لاکھڑ کیا.یہ وہ کمال ہے جس کا اعراف ہر اس شخض خو ہے جسے کبھی موصوف کی >تحریروں میں جھانکنے کا اتفاق ہوا

Weight 560 g
Publisher

Author

Loading...