تصورات
جدید اردو تنقید میں ایک بنیادی دستاویز ہے جس میں تمدن سے لے کر تخیلق شعر تک کے مو ضوعات پر گراں قدر مضامین شامل ہیں انیس ناگئ کے اسلوبتنقید میں نہ صرف تصواتی اور عملی تنیقد پہلو بہ پہلو چلتی ہے بلکہ بیک وقت جدید مغربی تصورات اور مشرقی تنقید کے بعض بنیادی تصورات بھی اس میں شامل رہتے ہیں۔