ناھید مجھے تمھاری مبارکباد نہیں چاہے
رسمی خط نہ لکھو
ہم بہیت قریب آچکے ہیں بہیت قریب
مجھے گائیڈ کرو .کہو یہ غلط ہے یہ بے اثر ہے
یہ ذاید ہے. مجھے راستہ دکھاؤ
تمھا ر ے پچھلے خط کر میں بے حد خوش ہوا تھا
کیا واقعہ دروازے کھلے ہیں
کیا میں دروازے کھو نے کا وسیلہ بنا کتنی خو شی کی با ت ہیں.
کیا تم نے جان لیا کہ تم ایک رکا ہوا تخلیقی طوفا ن ہو ;