عمیرہ احمد مرے کالج سالکوٹ سے انگریزی میں ایم. اے کرنے کےبعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج سالکوٹ کےکیمبرج سےمنسلک رہیں. ;انہوں نے اپنے تحریری سفر کاآغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اس وقت وہ ٹی وی کے لیے بھی لکھ ہی ہیں مختلف چینلز پر چلنے والے ان کے تین سریلز”وجودلاریب” لاحاصل” اور “امربیل”لکس ایوارد سمیت مختلف ایوارد حاصل کر چکے ہیں. ان کی تین ٹیلی فلز” سادا” ہے “لو زندگی” اور “دربار دل” بھی مختلف فیسٹیو لز میں انعامات حاصل کر چکی ہیں معتدد سیر یلزاور ناولز پر کام جاری ہی
Pir- E- Kamil
Availability:
87 In stock
₨ 795
Number of Pages: 530 Pages
Binding :Hard Cover
In stock