رخسانہ نگار کے ناول کی گھر گھر مقبولیت اور خواتیں میں پسندیدگی کی بناء پر ان کے سا تھ بہترین ناولوں کا ایک مجموعہ مرتب کیاگیا ہے جسں میں زندگی کی بہترین عکاسی کی گئی ہے پھول ہے کہ پتھر سوچنا: یہ ناول ایک مشترکہ خاندانی نظام کی دلچسپ تصویر کشی ہے رخسانہ نگار خواتین دائجسٹ اور پاکیزہ میں عرصے سی لکھ رہی ہیں .ان کی لکھی گئی کہانیاں بہت ذوق وشوق سے پڑی جاتی ہیں. ان کے ناولوں روزمرہ زندگی کے مسائل اور انسانی نفسیات خو موضوع بحث بنایا ہی اسی لۓ ان کے نول کی مقبولیت اردو ادب میں نمایاں ہے
Phol hai kay Pahtar Sochna
Availability:
100 In stock
₨ 695
Number of Pages: 426 Pages
Binding :Hard Cover
In stock