داستان امیر حمزہ اور طِلسمِ ہوش رُبا کے بعد ایک ارو دِل چسپ اور حیرت انگیز داستان جسے ڈھای سو سال پہلے میر تقی خیال نے پندرہ موٹی موٹی جلدوں میں لکھا بوستانِ خیال جسے ڈھای سو سال پہلے میر تقی خیال نے پندرہ موٹی موٹی جلدوں میں لکھا تھا اب اِس داستان کا خلاصہ مقبول جہانگیر نے نہایت آسان زبان میں کیا یے اس کے پانچ حصے ہیں
سات رنگوں طلسم جمشید
کوہ قاف کی ملکہ نیلم قلعہ
نقاب پوش ملکہ
ساری داستان اِتنی دلکش اور جادو وطلسمات کے واقعات سے بھر پور ہے کی جب تک آپ تمام حصے نہ پڑھ لیں گے ،چین سے نہ بیٹھیں گے