ٹوٹکا بہیت مختصر سا لفظ لیکن اپنے پیھے صدیوں کے تجربات اور تحقیق لۓ ہے.دنیا میں ہر جگہ کے موسم کے لحاظ سے میسر مصالحہ جات اور جڑی بوٹیوں کے مطابق منفرد طریقے نہ جا نے کب کب سے ساری دنیا میں زیر استعمال ہیں کیونکہ یہ قدرتی اجزاء ہیں جو نقصانات سے عاری اور بے حد فائدہ مند ہیں ضروری نہیں کہ یہ ٹوٹکے صرف علاج معالجے کےلیے ہی ہوں بلکہ صفائی ،حسن وزیبائش،گھریلو کام کاج کے طور طر یقے وغیرہ سب ہی ان کی لپیٹ میں آجاتے ہیں.. یہ سادہ مفید مشوے بیہت سارے گھروں میں خوشیوں کا باعث بنتے ہیں گھر بولتا ہے خوشی ایر سکون میں ہو تو ہنستا بھی ہے اللہ ہم سب کے گھروں کو یو ہنی ہنستا بستا رکھے …آمین بہت سی دعاؤں کے ساتھ
زبیدہ طارق