Cart

Hakoomataen Kaesae Chalti Haen

Availability: 98 In stock

 495

Number of Pages:232Pages
Binding :Pape Back

In stock

Quantity :
SKU: 9690020560 Categories: ,

اس کتا ب میں نو استعماریت اور غربت کے خاتمے کے لئے ممکنہ حکمتِ عملی کو بھی متعارف کرایا گیاہے۔ یہ کتاب زود نویسی سے معّری ٰہے اوراختصار وضاحت اس کی نمایاں خصو صیات ہیں، اس لئے یہ سوچنے سمجھنے والے قارئین سے پوری توجہ اور انہماک کا مطالبہ کرتی ہے۔ اگر اس کتاب کی فہرست پر ایک سرسری نظر ڈالی جائے تو پتہ چل جاتا ہےکہ یہ کن امور کے متعلق ہے اور اس کے مباحث کیا ہیں۔اس کتاب کا مطالعہ سوچنے سمجھنے والے ہر مردوزن کے لئے ضروری ہے۔

Weight 314 g
Publisher

Author

Loading...