Cart

Aadhi Sachaian

Availability: In stock

 395

Number of Pages:360Pages
Binding :Hard Cover

Quantity :
SKU: 9789690021410 Category:

رضیہ فصیح احمد  عصر حاضر کے معروف کاروں میں ہیں. ان کے ناول بی.اے اور ایم.اے نصاب میں شامل یہں. ان کے ناول صدیوں کی  زنجیر کا ترجمہ بریکیگ لنکس حال ہی شائع ہوا ہے اور اسے شگاگو کی لایولا یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے ان کے افسانوں کے ترجمے کئی زبانوں میں ہو چکے ہیں١٩٢٤ء میں ان کے پہلے ناول آبلہ پا پر آدم انعام دیا گیا بی بی سی لندں ورلڈ سروس سے ان کی کہانیاں نشر ہو چکی ہیں .ان کے ڈرامے ریڈیو، ٹیلی وژن اور سٹیج پر پیش کۓ جا چکے ہیں ان کے ناول آبلہ پا کا سیر یل پچھلے سال کراچی ٹیلیوژن سے ٹیلی کاسٹ ہوا ہے

Weight 500 g
Publisher

Author

Loading...