Cart

Tv Tootkay

Availability: 98 In stock

 175

Number of Pages:136Pages
Binding :Paper Back

In stock

Quantity :
SKU: 9690011065 Categories: ,

پروگرام کی مقبولیت کا اندازہ ناظرین کے خطوط سے ہوتا ہے اور موجودہسہ میں شروع ہونے والے پروگرام ٹوٹکے نے اپنی مقبولیت کی سندحاصل کرلی ہے بلاشبہ یہ اس ماہی کا سب سے مقبول پروگرام ہے پروگرام کی میزبان کوکب خواجہ جو ٹوٹکے بتائی ہیں وہ یقینا بہت مفید ہوتے ہیں بالخصوص گزشتہ دو پروگراموں میں دکھاۓ گۓ ٹوٹکے بہترین تھے جن میں فریج سےآنے والی ایک عجیب سی بو کوکوئلے ذریعے دور کرنا ہاتھوں میں مرچیں کاٹنے سے جو جلن ہوجاتی اسے نیل کی مدد سے دور کرنا انڈوں کے چھلکوں سے ستاروں کی سی چمک دینا ایسے ٹوٹکے تھے جن سے کم از کم ہم واقف نہیں تھے.ٹوٹکے نے تو اپنی دلچسپی کی وجہ سے اپنا حلقہ ناظرین بڑھالیا ہے

Weight 170 g
Publisher

Author

Loading...