Cart

Ziarat e Nabi Bahalat E Baydari(one and two)

Availability: 84 In stock

 450

Number of Pages:106Pages
Binding :Hard Cover

In stock

Quantity :
SKU: 9690018213 Categories: , ,

حضور نبی پاک صلی اللہ والہ وسلم کی خواب میں زیارت یا بعالم بیداری زیارت کے واقعات اور قصے گھڑنے والے اپنے انجام سے باخبر رہیں دنیا میں بھی ان کی رسوائی ہوگی اور آخرت بھی خراب ہوگی.دین اسلام کا البتہ کچھ نہ بگاڑ سکیں گے کہ خدا وند قدوس خود اس کا محافظ ونگہبان ہے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول پاک صلی اللہ والہ وسلم نے فرمایہ کہ سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ اپنی آنکھوں کو وہ چیز دکھاۓ جو انہوں نے نہ دیکھی ہو آپ صلی اللہ والہ وسلم ہی نے ارشاد فرمایا کہ جو میری جانب ایسی بات منسوب کرے گا کو میں نے بیان نہیں کی تو اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے.

Weight 400 g
Publisher

Author

Loading...