بچے اپنے اردگرد روزانہ کئی لوگوں کو آتے دیکھتے ہیں اور اُن کے بارے جانتے کے لیے بےتاب بھی ہوتے ہیںاس کتاب کا اولین مقصد بھی ہی ہے کہ بچے اپنی اردگرد کی زندگی کو کتاب میں دیکھیں اور اس کا تعلق تلاش کریں تاکہ وہ اپنے ماحول کو زیادہ بہتر طور پر سمجھ سکیں
محمد عارف کی پیشہ ورانہ فوٹو گرافی نے اس کتاب کی تکمیل میں مدد دی ۔