اُردو اَدب میں داستان امیر حمزہ کی طرح طلسمِ ھو شرُبا کو ھبی بُنیادی حیثیت حاصِل ہےـ اصل میں یہ دونوں داستانیں ایک دُوسرے کا حِصہ ہیں داستان امیر حمزہ پڑھے بغیر طلسمِ ہو شُربا کا پُورا لَطف نہیں آتا ارو طلسمِ ھو شُربا پڑھے بغیر داستان امیر حمزہ کا لُطف ادھُورا رہ جاتا ہے ـ طلسمِ ھو شرُبا کی بڑے سائز کی نو جِلریں ہیں اور کُل مِلا کر بارہ ہزار صفحات ـ اختر رضوی نے اِس طویل داستان کو بچوں کے لیے مُختصر کر کے آسان زبان میں لَکھا ہے اور اِس بات کی کو ششں کی ہے کہ اندازِ بیان اصل داستان ہی کار ہے ـ
Umroo Ki Pareshani
Availability:
76 In stock
₨ 195
Number of Pages: 156Pages
Binding :Paper Back
In stock
Weight | 100 g |
---|---|
Publisher | |
Author |