پنجاب مڈل سکولنگ پراجیک کے تحت کچھ کہانیاں کی اشاعت کا اہتما م کیا گیا ہے. یہ کہانیاں سادہ زبان اور پر کشش اور خواب صورت تصویروں سے سجحی ہیں. تاکہ بچوں کے شوق کی تسکین ہوسکے… شرارتی سب کو اچھی لگتی ہیں مگر تب تک کہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ سجے. ظاہر ہے ایسی ہنسی کا کیا فائدہ کہ کسی کا دل دکھے.. پنجاب مڈل سکولنگ پراجیک کے شائع ہونےوالی یہ کتاب ایک شرارتی کردار کے مختلف روپ دکھاتی. زرا سوچۓ یہ شرارتیں اچھی ہیں یا بری