وکیل انجم ایک نوجوان اخبار نوسیں میں ان کے سینے میں ایک دھڑکتا ہوا دل ہے اور دل میں سب کُچھ کر گزرنے کا جذبہ وہ لگے بندھے راستوں پر چلنے والے نہیں بلکہ اپنا راستہ آپ بنانے والوں میں سے ہیں سیاست کے فرعون کہانی ہے اُن جاگیرداروں کی جنہوں نے >١٨٥٧ کی جنگ آزادی میں حیرت پسندوں کے خون سے ہاتھ رنگے ــقومی تحریکوں میں ملت اسلامیہ سے غداری کی انہیں جاگیریں خطابات انعامات کیسے ملے بدلتی حکومتوں میں کیسے قلابازیاں لگاتے رہے پلاٹ اور قرضے کیسے حاصل کیے