Cart

Sheereni

Availability: 99 In stock

 395

Number of Pages:104Pages
Binding :Paper Back

In stock

Quantity :
SKU: 9789690023179 Category:

میٹھا ہر دعوت کی جان ہوتا ہے۔ کھانے کے بعد اگر مزیدار میٹھا پیش کیا جائے تو کھانے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ حاجرہ میرئیٹا خان کی اس کتاب میں ہر طرح کے میٹھے کی ترکیب موجود ہے جیسے کریم،موس،پڈنگ،سوفلے،آئسکریم،سوربے،پارفےاور پھلون کے بہت سے میٹھے۔ان کی تراکیب کو بہت آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے اور استعمال ہونے والے تمام اجزاء با آسانی بازار میں دستیاب ہیں۔ ایک باب میں تکنیک،ٹپس اور ناپ تول کا طریقہ بیان کیا گیاہے جو کہ نئے سیکھنے والوں کے ساتھ بیکنگ کے ماہر افراد کے لئے بھی مفید ہے۔ حاجرہ میرئیٹا خان نے ایک اور کتاب”کیک،بیک اور ٹارٹ” کے نام سے لکھی ہے جو بہت مقبول ہے۔حاجرہ میرئیٹا خان کی پیدائش ہیسل ،سوئیٹزرلینڈ میں ہوئی اور وہیں انہوں نے تعلیم حاصل کی۔کھانا پکانے کی تربیت انھوں نے اسکول اور اپنے گھر میں پائی جہاں اچھے پکوان کو بہت اہمیت دی جاتی تھی۔1965ء سے حاجرہ میرئیٹا خان پاکستان میں مقیم ہیں اور گذشتہ میں مقیم ہیں اور گذشتہ کئی سالوں سے کوکنگ اور بیکنگ سکھا رہی ہیں۔

Weight 200 g
Publisher

Author

Loading...