مسعود مفتی کی منفرد نظر اور فکر کے مخصوص پہلو کا تعین ان کے سابقہ افسانوی مجمو عوں سے ہو چکا ہے وہ زندگی کی اہم قدردں کو ایک مفکر کی نظر سے دیکھنے والے اور ان کوافسانہ کی تنگناۓمیں نہایت خوبی سے رکھ دینے والے مانے جاچکے ہیں اور اس سلسلے میں وہ آپ اپنی مثال بھی ہیں مسعود مفتی اردو افسانہ نگاردں سےالگ نظر آتی ہیں ڈاکڑ محمد احسن فاروقی
Shalgera
Availability:
21 In stock
₨ 250
Number of Pages:186 Pages
Binding :Hard Cover
In stock