یہ کتاب ظہیر قریشی صاحب کی سمندری زندگی سے متعلق ہے.. اچھی طرزتحریر اوردلچسپ برجستہ جملوں کی وجہ سےقاری کو یقینا پسند آۓ گی دنیا کے مختلف ملکوں اور مقامات کا تزکرہ مزے دارنداز میں کیا گیاہے. خصوصا نہرپانامہ کے بارے میں جو دلچسپ باتیں لکھی گئ ہیں وہ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے ان کو پڑھ کر وہ یقینا محظوظ بھی ہوں گے اور کی معلومات بھی اضافہ ہوگا.