رک رک رکشا “ایک دلچسپ تفریحی و تعلمیی کتاب جس مہں ہر صفحے پر بکھرا تجسس بچوں کو اس بات پر آمادہ کرتا ہے کہ وہ کتاب کو پڑھ کر ہی دم لیں”
آسان اور سادہ الفاظ مہں لکھی یہ کتاب یقینا بچوں کو ٹافی یا چاکلیٹ سے بھی زیادہ اچھی لگے گی۔اس کتاب کی مزیدارتصاویر کو دیکھ کر آپ کو ہنسی ضرور آہے گی ۔اور پڑھنے کا مزہ بھی صابر نزرنے اپنی مصوری کے زریعے اس کتاب کو بچوں کے لیے پر مزاح اور لطف بنانے میں بھر پور ساتھ دیاہے
Ruk Ruk Rikshaw
Availability:
86 In stock
₨ 115
Number of Pages:16
Binding :Paper back
In stock