Cart

Rabb-e-Ashiq Say Hamklammi

Availability: Out of stock

 250

Number of Pages:284Pages
Binding :Hard Cover

Out of stock

SKU: 9690018329 Categories: ,

ڈاکڑ نصیر احمد ناصر

سابق وائس چانسلر، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمنفرد مترجم و مفسر قرآن بین الاقوامی انعام یافتہ سیرت نگار جیدمفکر و محقق صاحب طرز انشا پردار  متبحر عالم و حکیم اور جمالیات میں دنیا کے واحد ڈی لٹ اے ربّ یاشق ! تُجھ سے ;باتیں کرنے سے دل کو تسکین ملتی ہے تیرا قُرب و رضوان حاصل ہوتا ہے تقوی کا احیا ہوتا ہے اور شمع عشق کی لو تیز تر ہو جاتی ہے علاوہ ازیں تیری نصرت و ہدایت اور رحمت ومغفرت ملتی ہے سب سے بڑھ کر تو ملتا ہے جب توملتا ہے تو تیرے ساتھ مسرتیں آتی ہیں اندر  اور باہر کی دینا حسین وسرور بدامن بن جاتی ہے

Weight 600 g
Publisher

Author

Loading...