کہ ان کے اگلے سفرنامہ کا نام “کڑیڈٹ” ہوگا اس لے منظر عام پر آنے کے بعد خیال تھا کہ ان کے سفرنامہ کا سفر مکمل ہوگیا ہے مگر پرایا سفر” کا مسودہ دیکھ کر ان کے سفرنامہ کے سفر کا جاری رہنا تو ظاہر ہوتا ہی ہے یہ بھی منکشف ہوتا ہے کہ مصنفہ کا مشاہدہ اور تحبربہ جتنا وسیع ہے اس کو بیان کرنے کا انداز بھی اتنا ہی منفرد ہے نہ واقعات کا مکرر بیان،نہ مشاہدات کی “ری پیٹشن” کا سامان سب کچھ مناسب کچھ اورجنل