موسیٰ کان جلال زئی کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ایک زمیندار گھرانے سے ہے.١٩٧٨ء میں روسی مداخلت کے بعد پاکستان آۓ اور تقیقی کام شروع جاری رکھا .وہ گزشتہ دس سال سے اردو انگریزی فارسی اور پشتو اخبارات میں مختلف سیاسی معاشی مسائل پر مضامین لکھ رہے ہیں.مصنف نے اعلی تعلیم کابل یونیورسٹی سے حاصل کی مصنف نے چازبانوں میں١٥٧ کتابیں لکھیں جن میں سے مشہور کتابیں مندرجہ ذیل ہیں
- The suni-shia conflict in pakistan
- Norcotics and Global Economy.
- Taliban and the Great Game.
- The Crisis of pakistan’s foreign policy
- The NGO’s conspiracy in pakistan
- Central Asia
٧٣ فرقے کیسے بنے؟
(گوریلا جنگ کے اصول و قوانین( پشتو
پاکستان میں منشیات کی اسمگنگ
این جی اوز اور ملکی سلامتی کے تقاضے