Cart

Paigham e Kashaf al Mahjoob

Availability: Out of stock

 495

Number of Pages:123
Binding:Hard Cover

Out of stock

SKU: 9789690026224 Categories: , ,

کشف المحجوب تقریبا ہزار سال پرانی ہے چھ سات سو صفحات پر مشتمل ہے زبان کافی مشکل ہے عام آدمی کے لیے اس کا پڑھنا سمجھنا اور وقت نکالنا بہت مشکل ہے اس کتاب سے استفادہ کیلئے پیغام کشف المجوب آسان اور عام فہم زبان میں لکھا گیا ہے پیغام کشف المجوب ۔اصل کتاب کے حجم کا 10/1 ہے امید ہے کہ عام آدمی اسے پڑھ کر شریعت اور طریقت کہ اسرار سمجھنے کے قابل ہو جائے گا جیسے یہ حاصل ہوجائے وہ  مولف کے لیے دعائے خیر کرے

Weight 300 g
Publisher

Author

Loading...