ہمارے روایتی اردو قاعدہ کا جدید تصویری عکس ہے اس کی ترتیب اور و ضع ایسے کی گئی ہے کے اس سے بچوں میں دلچسپی برقرار رہے تجسس بھی ابھرے اس تصویری کتابچے میں کوشش کی گئی ہے کہ بچے اپنے والدین کے ساتھ تصور اور خیال سے مزے مزے کی کہانیاں بنائیں اور کچھ سیکھتے بھی جائیں سارا عزیز لاہور میں پیدا ہوئیں اور ڈنڈی یونیورسٹی اسکاٹ لینڈ سے بی اے آنرز فائن آرٹس کی ڈگری لی اس کے بعد بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی پاکستان سے ماسٹر ان آرٹ ڈیزائن کی ڈگری لی یہ کتاب انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے تیار کی ہے آجکل وہ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں۔
Laam Se Limopani
Availability:
63 In stock
₨ 295
Number of Pages:32
Binding :Paper back
In stock