پروفیسر عارف علی خان غوری ” ٣٢ سال پشاور یونیورسٹی کے ارضیارت سے منسلک رہے.آپ١٩٩٨ میں بحیثیت پروفیسر اور چیئرمین ریٹائر ہوۓ.. آپ اب تک ٣٤ نصابی اور غیرنصابی کتب تحریر کر چکے ہیں. جن میں اردو نظم ونثر ;معاشرتی علوم،جعرافیہ ارضیات اور معلومات عامہ کی کتابیں شامل ہیں. پروفیسر صاحب کو اپنی کتابوں پر نیشنل بک فاؤنڈیشن کی جانب سے ٩ ایوا رڈ مل چکے ہیں کیا آپ جانتے ہیں؟
بچوں اور بڑوں کے لیے منفرد معلومات پر مشمتل کاتب ہے.اس میں کوشش کی گئی ہے کہ ایسے موضوعات شامل کیے جائیں جو نۓ اور اچھوتے ہوں اس کے علاوہ چند دیومالائی مخلوفات کے قصے بھی ہیں اسی کتاب میں دی گئی اکثر معلومات نئی اور حیرت انگیز ہیں معلومات اکٹھی کرنے اور ان تحقیق کرنے میں کافی محنت کی گئی ہے. کوشش رہی ہے کوئی بات جو بیان کی گئی ہے، اس میں کہیں کوئی غلطی نہ رہے امید ہے کہ یہ کتاب پڑھنے والوں کوپسند آۓگی
Kya Aap Jantay Hain
Availability:
90 In stock
₨ 295
Number of Pages: 84 Pages
Binding :Paper Back
In stock
Weight | 100 g |
---|---|
Publisher | |
Author |