خلفاۓ راشدینحجاج وزائرین مکہ شریف مدینہ منورہ و مزور حضرات کے ذریعے دعائیں دہراتے ہیں. مگر اس طرح وہ لطف وسرور کہاں ،جو ہر دعا کو معنی کے سا تھ سمجھ کر پڑھنے میں آتا ہے… اسی مقصد کے پشیں نظر تمام مستںد دعاؤں کو ایک جگہ جمع کر دیا گیا ہے تاکہ زائرین ہر موقع کے مطابق ان سے بہرہ انروز ہو سکیں .نیز حجتہ الوداع کے موقع پررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطبہ کا ترجمہ بھی دے دیا ہے .جس کی پیروی ہم سب کے لیے فلاح دارین کا باعث ہے
Kitab ul haj Aur Umrah
Availability:
91 In stock
₨ 195
Number of Pages:200Pages
Binding :Paper Back
In stock
Weight | 200 g |
---|---|
Publisher | |
Author |