جنرل آغا محمد یحییئی خاں. سابق صدر پاکستان “مختلف علاقوں کی اقتصادی حالت میں عدم مساوات پر خیالات اور اس سلسلے میں مفصل اعداد شمار اس نے پہلے کسی نے پشیں نہیں کیے .. بڑآمدات خو فروغ اور کاروباریوں کی خدمت کو بہتر بنانے کے س سلسلے میں مصنف نے گراں قدر تجاویز پیش کی ہیں” (غیر ملکی امداد نہیں تجارت) ” ایسں کتابیں بہت کم لکھی گئی ہیں، جن میں ہمارے معاشی حالات کی سچحی تصویر پیش کی گئی ہو فاضل مصنف کے دلائل سے بخو بی واضح ہو جا تا ہے کہ ہماری نجات ہے کی راہ تجارت ہے غیر ملکی امداد نہیں لہزا ہماری صنعتوں کا اؤلین مقصد مصنوعات کی برآمد ہینہ چاہے تاکہ ملکی مصنوعات کی برآمد سے زرمبادلہ میں اضافہ ہو اور کو شش یہ ہو کہ ترقی پزیر ممالک کے درمیان تجارت برھے پاکستان کے توازن تجارت غیر ملکی قرضوں کا بار ، خود کفالت اور معیشت کی برآمدی صلاہیت پر مصنف کا قلم بہت معلومات افزا ہے ڈان
khudmukhtari kaisy?
Availability:
1 In stock
₨ 795
Number of Pages: 400 Pages
Binding :Hard Cover
In stock