جسٹس حاذق الخیری
برصغیر کے مشہور ادبی گھرانے کے فرزند افسانہ نگار قانون دان پروفیسر اور پرنسپل سندھ مسلم لا کالج بار کی آواز جج ہائی کورٹ سندھ محتسب سندھ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ متعدد سوشل فلاحی اور تعلیمی ادروں سے وابستہ یہ آٹھ عشروں پر محیط خود نوشت ہے