Cart

Hatim Tai Paris Main

Availability: 91 In stock

 150

Number of Pages:120Pages
Binding :Paper Back

In stock

Quantity :
SKU: 9789690002129 Categories: ,

(حاتم طائی پیرس میں ( ساتواں حصہ

دُکھیوں کا ہمدرد بے کسوں کا سہارا اپنے وقت کا سب سے زیادہ سخی اور بہادُر اِنسان کو 1500 سال پہلے عرب میں فوت ہو گیا تھا دوبارہ زندہ ہو گیاہے آپ اِس حیرت انگیز اور جرات وبہادری سے بھر پُور کارنامے پڑھے وقت ہرہرسطر پر اُچھل اُچھل پڑیں گے وہ اپنی جان جوکھوں میں کر ایک پاکستانی لڑکے کو بھارت کی قید سے چُھڑاتا ہے فلسطینی مُجاہدوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے فوجی اڈے اُڑاتا ہے لندن کے لوگوں کو ایک خُوں خوارانسانی بھوت سے نجات دلاتا ہے آپ کے جانے پہچانے ادیب اے حمید کے اس دل چپ اور حیرت انگیز ناول
کے حصے چھپ چکے ہیں

حاتم طائی اسرائیل میں

حاتم طائی لاہور میں   حاتم طائی دِلی میں

حاتم طائی پیرس میں   حاتم طائی لبنان میں

حاتم طائی لندن میں

Weight 100 g
Publisher

Author

Loading...