(حاتم طائی پیرس میں ( ساتواں حصہ
دُکھیوں کا ہمدرد بے کسوں کا سہارا اپنے وقت کا سب سے زیادہ سخی اور بہادُر اِنسان کو 1500 سال پہلے عرب میں فوت ہو گیا تھا دوبارہ زندہ ہو گیاہے آپ اِس حیرت انگیز اور جرات وبہادری سے بھر پُور کارنامے پڑھے وقت ہرہرسطر پر اُچھل اُچھل پڑیں گے وہ اپنی جان جوکھوں میں کر ایک پاکستانی لڑکے کو بھارت کی قید سے چُھڑاتا ہے فلسطینی مُجاہدوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے فوجی اڈے اُڑاتا ہے لندن کے لوگوں کو ایک خُوں خوارانسانی بھوت سے نجات دلاتا ہے آپ کے جانے پہچانے ادیب اے حمید کے اس دل چپ اور حیرت انگیز ناول
کے حصے چھپ چکے ہیں
حاتم طائی اسرائیل میں
حاتم طائی لاہور میں حاتم طائی دِلی میں
حاتم طائی پیرس میں حاتم طائی لبنان میں
حاتم طائی لندن میں