ڈاکڑ تنویر حسین ملک کے معروف مزاح نگار اور کالم ہیں آپ گزشتہ پندرہ برس سے مؤقر روزنامہ نواۓ وقت میں مزاج بخیر کے عنوان سے کالم تحریر کر رہے ہیں ڈاکڑ تنویر حیسن کی طزومزاح پر مبنی تین کتب ” مزاج بخیر “خوش آم دید اور شاباش طبع ہوکر قارئین اور ناقدین سے دادو تحسین پا چکی ہیں ہنس بے توقع آپ کی شگفتہ و شستہ تحریروں کا اتخاب ہے یہ تحریریں آپ کو ہنسنے اور مسکرانے پر مجبور کریں گی ہنس بے توقع کی سطر قابل داو ہے یہ ایسا مزاح ہے جس میں آپ کو ملک وقوم کا دکھ درد بھی محسوس ہوگا