تیس سال بیت گنے…..پرو فیسر رشید امجد کو قلم اٹھاہے ہوہے
سری ںگر کا سارا حسن ، پہاڑوں کا سارا نکھار ، آبشاروں کی آواز ، جھرنوں کی سر گوشیاں، ندیوں کی باتیں ، جھیل کے مسکراتے کنول . اس کے اندر پھیلتے گے .نت نے انو کھے اور منفرد سپنوں سے اس کا اپنا آپ مہک گیا.یہی خوشبو اس کے قلم میں رچ بسں گی . بڑے بڑے تاریخ کے سبق ، انسانی نفسیات کی بھول بھلیاں ، چھوٹی چھوٹی خواہشیں.. رشید امجد کی محصوص علامتی افسانوی زبان کی پہچان بن گئی . اس کی طبیعت کا رنگ رس ،شاعرانہ حسن پرستی ، فقیرانہ انداز دردیشا نہ انسان دوستی ،نت نۓ موضوعات کے رنگ آہنگ اسی سے
وابستہ ہوگئی . اک “دبستان رشیدیہ ” بن گیا
Gumshuda Awaz Ki Dastak
Availability:
3 In stock
₨ 250
Number of Pages:314 Pages
Binding :Hard Cover
In stock
Weight | 300 g |
---|---|
Publisher | |
Author |