دستک نہ دو
گُم شُدہ تہذیبیںمیں قرآن حکیم کی ُان آیات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں ارشادربانی ہوا۔ کیا وہ زمین پر چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے کھنڈرات کو کہ اُن سے پہلی قوموں کا انجام کیا ہوا؟ یہ کھنڈرات ان کی عظمت کی نشانیاں ہیں مگر ہمارے لیے درس عبرت ! ان گم شدہ تہذیبوں کے عروج وزوال کی کہانیاں بہت تحقیق کے بعد بیان کی گئی ہیں ہر مکتبہ علم و فکر استفادہ کرے گا
( انشاءاللہ)