Cart

Du Dost

Availability: 95 In stock

 150

Number of Pages:36 Pages
Binding :Paper Back

In stock

Quantity :
SKU: 9789690018540 Category:

د  فریدہ حفیظ نے بچوں کے لئے چند کہانیاں لکھیں جو بچوں کے رسالے “تعیلم و تربیت میں شائع ہوئیں. ایم اے انگریزی کرنے کے بعد جب صحافت کا پیشہ اختیار کیا تو مشرق اخبار میں بڑوں کے لئے لکھتے لکھتے بچوں کے لئے بھی فیچرز اور انڑویوز لکھےایک روز گائیڈ ہاؤس لاہور میں ایک تقریب کے دوران بہت روز کی ہوا چلی اور فضا گول گول سو کھے پتوں سے بھر گئ بہار کا موسم تھا باقی درختوں پر تو ہرے ہرے پتے تھے مگر یہ سوکھے پتے شیشم کے درختوں کے تھے. ان پتوں کو دیکھ کر ایک کہانی ذہن میں آئی یوں ایک باغ کی کہانی لکھی گئی پھر دو دوست “لکھی یہ کہانیاں لکھ کر رکھ”دیں چھپوانے کا خیال ہی نہ آیا پھر اُنہی دنوں بچوں کے لیے ایک ناول “کیا وہ خواب تھا کے نام سے لکھا

Weight 100 g
Publisher

Author

Loading...