جمیل عثمان نے ایک دلچسپ نظم کے ذریعے نئی نسل کے نونہالوں کواردو کے مشہور محاورے یاد کروانے کی کوشش کی ہے۔ اس نظم کے اشعار تو ہیں ہی دلچسپ، ان کی تصویر کشی بھی بہت پرکشش ہے ۔ یہ رنگارنگ تصاویر بھی، جوجمیل عثمان ہی کی تجویز کردہ ہیں ، بچوں کو کتاب کی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ پھر جب وہ شعر پڑھیں گے تو امید ہے کہ طویل بحر کے باوجود وہ آسانی سے انہیں یاد کرلیں گے۔ ہر شعر میں پنہاں محاورے کی مختصر تشریح بھی شامل کی گئی ہے۔
Boojho To janen
Availability:
70 In stock
₨ 250
Number of Pages:40
Binding:Paper Back
In stock