Cart

Hot

Bang-e-Dara

Availability: 92 In stock

 695

Number of Pages:284Pages
Binding :Hard Cover

In stock

Quantity :
SKU: 9789690021311 Category:

بانگ درا

بانگ درا،اقبال کا پہلا;اردو مجموعہ کلام ہے.بانگ درا کا پہلا ایڈیشن ٣ ستمبر ١٩٢٤ءکو شائع ہوا اس کے تین ایڈیشن اقبال کی زندگی میں شائع ہوۓ.بانگ درا کا اقبال نے ترتیب دتیے ہوۓ تین حصوں میں تقسیم کیہ ہے .پحلے حصے میں ١٩٠١ء سے ١٩٠٥ء تک کا کلام ،دوسرے حصے میں١٩٠٥ء سے ١٩٠٨ء تک کا کلام اور
تیسرے حصے میں ١٩٠٨ء سے ١٩٢٤ء تک کا کلام شامل ہے. یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے اس مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں
بانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز ” جرس یا در کی آواز قافلے والوں کو اور روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگدرا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں

اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا

ہوتاہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا

Weight 595 g
Publisher

Author

Loading...