(بادشاہ کا خواب(پہلا حصہ
داستان امیر حمزہ جیسی دل چسپ ،حیرت انگیز اور طوِیل داستان آج تک اُردو میں نہیں لِکھی گئی-اب اس داستان کو مقبُول جہا نگیر نے بچوں کے لیےنہایت آسان زبا ن میں لِکھا ہےـ اِمیر حمزہ کی جرات وبہادری کے رونگٹے کھڑے کر دینے واے کارنامے ـدیودں جِنوں پریوں اور جادُوگروں سے خوف ناک لڑائیاں عمرو عیار کی ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دینے والی شرارتیں
اس کتاب کے دس حصے ہیں
پراسرار جزیرہ باشادہ کا خواب
امیر حمزہ میدان جنگ میں نوشیرواں کی بیٹی
امیر حمزہ کوہ قاف میں امیر حمزہ میدان جنگ میں
شداد جادوگر شہرادہ شہریار
عیاروں کی حکومت