Cart

Asrat-e-Sahar ka Ruhani Mudawa

Availability: 100 In stock

 695

Number of Pages:436Pages
Binding :Hard Cover

In stock

Quantity :
SKU: 969001885X Categories: ,

د   طلسم و سحر کی پراسرار کائنات پرانے وقتوں ہی سے بنی نوع انسان کی ہیجانی حیرت و تشویش کا موجب بنی ہوئی ہے.عصر جدید میں کاروبار حیات کے متعدد شعبوں میں حضرت انسان کے بے پایاں مکر و فریب کا غلغلہ بھی دیکھنے میں آیا ہے چنانچہ طلسمات و عملیات کی عجیب و غریب کائنات میں سادہ لوح مخلوق خدا کو پھانسنے کے لئے طرح طرح کے جال بچھتے چلے جارہے ہیں مزہب اور سائنس کی روشنی میں جادہ کی مہیت اور طریق کار پر روشنی ڈالنے کی چند قابل قدر کوششیں بھی ہوئی ہیں جناب احمد غزالی کی یہ انتہائی دلچسپ اور معلومات افزاتصنیف حیرت کدہ طلسم کی اتھاہ گہرائیوں میں مغی خیز غوطہ زنی کی جامع اور خیال انگیزکاوش ہے باعث مسرت واطمینان ہے کہ یہ دلچسپ تخلیق رنگارنگ حیرتوں اور سنسنی خیز انکشافوں سے سرتاپا مزین ہے

Weight 700 g
Publisher

Author

Loading...