بچپن میں اردو کی کتاب میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک بچہ اللہ کے نام خط لکھتا ہے جو پوسٹ آفس والوں کو ملتا ہے تو وہ اس غریب اور یتیم بچے کو اللہ کی طرف سے خط پیسے بھیجنا شروع کر دیتے ہیں وہ کہانی ہمیشہ مجھے یاد رہی کیوں کہ اللہ سے میرا سوال اور جواب بھی آپ سب کی طرح ہمیشہ چلتے رہتے ہیں اور بہت دفعہ اللہ کو خط لکھنے کو دل چاہتا ہے یہ بتانے کے لئے کہ مجھے اس سے بہت محبت ہے ویسی محبت اور کسی سے نہیں تو الف میری اسی دائمی کی محبت کے نام
Alif
Availability:
96 In stock
₨ 1,200
Number of Pages: 464
Binding :Hard Cover
In stock
Weight | 600 g |
---|---|
Publisher | |
Author |