عزرا بٹ کی تحریریں پڑھتے ہوئےتمام کردار اور مناظر نظروں میں گھوم جاتے ہیں تو دل کہہ اٹھتا ہے بہت خوب کچھ ایسا ہی معاملہ کھانے پکانے
میں بھی رکھتی ہیں کہ کھانے کی لذت زبان پر آتے ہی بے ساختہ سے نکل جاتا ہے واہ کیا لذت ہے تراکیب میں اجزا کا درست تناسب ،خوچبو اور ذائقہ عزرا بٹ کے کھانون کو خاص بناتے ھیں۔۔۔
200 Special Khanay
Availability:
100 In stock
₨ 695
Number of Pages:256Pages
Binding :Paper Back
In stock