!سچ تویہ ہے
چودھری شجاعت حسین سابق وزیراعظم پاکستان
خودنوشت ہےچودھری شجاعت حسین کی ،جہنوں نے سیاست میں کبھی سچائی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور ایک سپاہی کے بٹیے متخب وزہراعظم کے منصب تک پہنچے۔ سرگزشت ہے چودھری پرویز الٰی کی جنہوں نے بطور وزیراعلٰی پنچاب میں برسوں کے سیاسی اورانتظامی جمود کو توڑا اور اپنے پانچ سالہ دور میں اس کو ہر لحاظ سے ایک مثالی صوبہ بنادیا تزکرہ ہے چودھری ظہور الٰی شہید کا جنہوں نے سیاست میں تادم شہادت کلمہ حق بلند کیا بے انتہا مصائب سہے لیکن کبھی سر نہیں جھکایا۔ ان کی اسیری کے دوران انسانی حقو ق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نےان کو
.قرار دیا prisoner of Conscience