سکردو، یوسائی منی مرگ، تاؤبٹ اور مظفر آباد کی دلاویز وادیوں کی کہانیاں ایک آوارہ گرد پائلٹ کی زبانی سید جواد احمد شیرازی ٧ ستمبر ١٩٧١ء کو لاہور میں پیدا ہوۓ.بسلسلہء ملازمت والد ٹیکسٹائل انجینر بچپپن ہی میں فیصل آباد منتقتل ہونا پڑا جہاں لاسال PMAاور JAC ہائی اسکول سے ١٩٧٨ء میں میٹرک کیا.فوج کے تربیتی اداروں سے انٹر اور گریجوایشن کی ڈگریاں حاصل کیں کے ذریعے ١٩٩٣ء میں کمیشن حاصل کیا PMA-فوج میں87