قرآن کریم میں ارشاد ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت عملی قرآن ہے لہذا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی بھی بھی دین کا لازمی جزوہے .موجودہ دور میں مسلمانوں کی اخلاقی تنزلی کی بنیادی وجہ یہ کہ ہم سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں غفلت برت رہے ہیںاُسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلے میں ایک مفید کتاب ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی اور عملی عبادات پر مشمتل ہے.جس میں ایسی احادیث جمع کی گئی ہیں جن کی روشنی میں باہمی معاملات عبادات آداب معاشرت عادات واطوار،اذکار اور مرض وعیادت کو سادہ اور دلکش انداز میں بیان کیا گیا ہےُ اُسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر معاملات زندگی کے مفہوم کو علمی وعلمی طور پر خوب واضح کیا گیا ہے
Uswa-e-Rasoolay Akram
Availability:
100 In stock
₨ 795
Number of Pages:554Pages
Binding :Hard Cover
In stock
Weight | 670 g |
---|---|
Publisher | |
Author |