کالج کے دونوں میں “لبیک ” میرے ہاتھ لگ گئی.پڑھی توچڑھ گئی ہوش اڑا دیۓ نہ کالج جانے کی سدھ رہی نہ پتہ چلا کب دن گزرا.کب رات آگئی رات بھی آدھی بیت گئی .میں کتاب سےچیکاریا کتاب نے جسم زلز لے بھردیتے.بدن بوٹی بوٹی کردیا. خون اچھل اچھل کے پھنکاریں مارنے لگا.آنکھیں خون کشید کرتی جاتیں.آنسوؤں کی قطاریں لگ گئیں. ساری کتاب بھیگ گئی کتاب میں حج کے سفرکی روداد تھی حج مفتی جی نے کیا اور ثواب ساری مخلوق میں بانٹ دیا صرف ثواب ہی نہیں اپنے اندرکا طوفان بانٹ دیا..طوفان بھی کوئی ایسا ویسا ، بڑے بڑے پہاڑوں کو ڈبونے والا.طوفان نوح جیسا..سب پتھروں کی طرح میں بھی ڈوب گیا
Labaik
Availability:
93 In stock
₨ 450
Number of Pages: 392 Pages
Binding :Hard Cover
In stock
Weight | 200 g |
---|---|
Publisher | |
Author |