د فیروزاللغات عربی اردو
د تقریبا پچاس ہزار عربی الفاظ مع اردو
فیروزاللغات عربی اردوعربی زبان میں افعال کے صلات کا استعمال بہت مشکل مسئلہ ہے فعل کا صلہ بدلنے سے معنی بدل جاتے ہیں اس لیے اس لغت میں صلات کے محل استعمال کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا ہے اور تمام افعال کے ساتھ ان کصلے دیے گئے ہیں حج عمرہ کاروبار یاسیاحت کی غرض سے عرب ممالک جانے والے حضرات کی سہولت کے لیے وہ الفاظ بھی درج کیے گۓ ہیں جو مختلف عرب ممالک میں محض بولے جاتے ہیں تحریر میں استعمال نہیں ہوتے ہمیں امید ہے کہ فیروزسنز کا یہ لغت بھی استنا دو صحت کے علمی و ادبی حلقوں میں وہی مقام حاصل کرے گا جو اس ادارے کے اردو فارسی اردو اردو انگریزی اور انگریزی اردولغات کو حاصل ہے