کوکب خواجہ کے سارے واقعات نہایت سچے اور کھرے انداز میں ہوتے چلے جاتے ہیں چنانچہ ان میں بے ساختگی اور بے تکلفی ہے۔ ان کا تخلیقی ادب مقصدی اور یہ مقصد معاشرے کی صدفی صد درست ترجمانی اور اصلاح احوال ہے۔ اسی لیے کوکب خواجہ کے افسانے زندگی کے اس قدر قریب ہیں کہ پاس ایسے آئینے ہیں جن میں ان کے آس پاس کی زندگی انعکاس پزیر ہوتی رہتی ہے۔
kho khabanay
Availability:
In stock
₨ 150
Number of Pages:136Pages
Binding :Paper Back